the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد،3مارچ(ایجسنی) پاکستان کےوزیر داخلہ نثار علی خان نے جمعرات کو آئی سی سی ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی حکومت سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پختہ سلامتی کی یقین دہانی کامطالبہ کیا ہے۔


start;">خان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو تبھی ہندوستان عالمی کپ کے لئے بھیجا جائے گا جب حکومت ہند ٹیم کی حفاظت کی یقین دہانی کرائے گی۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا "پاکستان ٹیم کو ہم تبھی ہندوستان دورہ کرنے کی اجازت دیں گے جب انہیں پختہ سلامتی کا بھروسہ دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.